3بجلی چور گرفتار

لاہور(خصوصی رپورٹ )لیسکو باٹا پور سب ڈویڑن کی ٹیم نے 10 سے زائد غیر قانونی بجلی کنکشن پکڑے گئے۔ آپریشن کے دوران تین افراد کو موقع پر گرفتار کیا گیا، ٹیم نے موقع پر تمام غیر قانونی کنکشنز منقطع کر دیے۔