ڈکیتی میں ملوث 3ملزم گرفتار

لاہور (کرائم رپورٹر) گڑھی شاہو پولیس نیڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ملزمان رحمان، عبداللہ اور عبدالرحمن کو گوندی پیر قبرستان سے گرفتار کر کے قبضے سے 2 غیر قانونی پستول، چوری شدہ موٹرسائیکل اور نقدی رقم برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے۔