’’ڈاکو لوٹی رقم بینک میں جمع کروا دیتے تھے‘‘

 چار ڈاکوئوں کی ہلاکت ، زخمی خاتون نے بیان ریکارڈ کروا دیا 
لاہور(کرائم رپورٹر)گرین ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلیکیدوران چارڈاکوؤں کی ہلاکت، ڈاکوؤں کی ساتھی خاتون اقراء نے بیان ریکارڈ کروادیاتفصیلات کیمطابق ملزمہ نے اپنے بیان میں اہم انکشافات کرتے ہوئے کہا کہ شوہرسیجھگڑیکیبعدڈکیت رضوان سیتعلقات استوار ہوئے، شوہرکوچھوڑکر6سالہ بچیکیہمراہ رضوان کیساتھ لاہورآگئی ، چھ ماہ تک ڈکیت گروہ کے ساتھ کام کیا ،گینگ واردات کیدوران لوٹی گئی رقم فوری بینک میں جمع کروا دیتا تھا،لوٹی گئی رقم اور زیورات گھر میں نہیں رکھتے تھے پولیس تفتیش کے مطابق ماریجانیوالاڈکیت گروہ سی آئی ایملتان اورآئی بی کومطلوب تھا ، ڈاکوؤں نے ملتان ، پاکپتن ، عارفوالہ میں سرکاری وردیاں پہن کروارداتیں کیں ،ملتان میں