لاہور(کرائم رپورٹر)آرگنائزڈکرائم یونٹ چوہنگ نے 3 رکنی ڈکیت ونقب زن گینگ گرفتار کر لیا۔ گینگ کے سرغنہ دانش مسیح عرف دانو،ارشد علی اورعدنان سے لاکھوں روپے نقدی،موبائل فونزاورناجائز اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ شیئر کریں: