مغویوں میں4سالہ سلیمان، عزیز اللہ، نور محمد، فرحان، شفیع محمد شامل،پولیس ڈاکوئوںکے تعاقب میںروانہ
شکار پور(آئی این پی ) شکارپور کے علاقہ سکھیو ملک میں پولیس آپریشن روکنے کے لیے ڈاکوئوں نے 7 افراد کو اغواء کرلیا ، پولیس ڈاکوئوں کے تعاقب میں روانہ ہوگئی ۔پولیس کا کہنا ہے کہ اغواء کئے گئے افراد میں 4 سالہ سلیمان، عزیز اللہ، نور محمد، فرحان، شفیع محمد شامل ہیں، پولیس کا کہنا ہے کہ جلد تمام لوگوں کو بازیاب کروالیا گیا ہے۔