چوھنگ پولیس کا کریک ڈاون 6 قمار باز گرفتار، مقدمہ درج

لاہور(کرائم رپورٹر)چوھنگ پولیس کا کریک ڈاون 6 قمار باز گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ترجمان کے مطابق چوہنگ پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے محمد ارشد ،خالد مسیح عابد علی، وقار، محمد فرحان اور عادل تاش پر سٹے بازی کرتے موقع سے گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے پچاس ہزار سے زائد نقد رقم موبائل تاش کے پتے اور ریکارڈ ڈائری برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا