لاہور(کرائم رپورٹر)سبزہ زار پولیس نے منشیات فروش کرنے والے ملزم اور 3 قمار باز گرفتار کر کے مقدمات درج کر لیا ترجمان کے مطابق سبزاہ زار پولیس نے کاروائی کے دوران اعوان ٹاؤن میں تاش کے پتوں پر جواء کھیلتے ہوئے صابر، فراز اور امین کو گرفتار کر کے ان تاش کے پتے اور نقدی برآمد کر لی جبکہ منشیات فروش ملزم شہباز خان کو دوران سنیپ چیکنگ ڈبل پلیاں سے گرفتار کر کے اس 11 کلو پوست برآمد برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے