جرائم پیشہ افراد کے گرد گھیرا تنگ،2 ملزمان گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)فیکٹری ایریا  پولیس نے خفیہ اطلاع پر دوران چیکنگ 02 ملزمان اسلحہ اور منشیات سمیت گرفتار کر لیا ترجمان کے مطابق ایس پی کینٹ اختر نواز کی ہدایت پر جرائم پیشہ افراد کے گرد گھیرا تنگ کرتے ہوئے فیکٹری ایریا پولیس نے عامر اور آصف مسیح  کو گرفتار کر کے ملزمان سے ڈیڑھ کلو سے زائد چرس، پستول اور گولیاں برامد کر کے مقدمات درج کر لیا