ٹریفک پولیس بغیر لائسنس موٹرسائیکل گاڑی چلانے والوں کے سخت کاروائی کرے: ڈی آئی جی ٹریفک محمد وقاص نذیر
لاہور(کرائم رپورٹر)ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب کے احکامات پر موٹر سائیکل کے لرننگ لائسنس پر 42 دن کی مدت کو ختم کر دیا گیا ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق صوبہ بھر میں موٹر سائیکل لائسنس کے حصولِ کیلئیخصوصی مہم جاری ہیرواں سال موٹر سائیکل لائسنس کے اجرا میں ریلیف سے 35 لاکھ سے زائد شہری مستفید ہوئیرواں سال 14 لاکھ 81 ہزار سے زائد شہریوں نے موٹر سائیکل کے ریگولر ڈرائیونگ لائسنس حاصل کییرواں سال 2 لاکھ 74 ہزار سے زائد شہریوں نے موٹر سائیکل کے ریگولر لائسنس کی تجدید کروائی رواں سال 11 لاکھ سے زائد شہریوں نے موٹر سائیکل کے لرننگ ڈرائیونگ لائسنس بنوائیصوبہ بھر میں 6 لاکھ 51 ہزار سے زائد شہریوں نے لرننگ لائسنس کی تجدید کروائی۔ رواں سال 23 ہزار سے زائد ملکی و غیر ملکی پاکستانیوں نے موٹر سائیکل کے انٹرنیشنل ڈرائیونگ پرمٹ بنوائیپاکستان کے تمام صوبوں کے شہری موٹر سائیکل لائسنس کے ریلیف سے مستفید ہوئے ہیں ڈی آئی جی ٹریفک محمد وقاص نذیر کے مطابق موٹرسائیکل کے لرننگ لائسنس پر 42 دن کا ریلیف عوامی سہولت کے پیش نظر جاری رہے گابغیر لائسنس کے موٹرسائیکل سواروں کو شاہراہوں پر نہیں آنے دیں گیٹریفک پولیس بغیر لائسنس موٹرسائیکل گاڑی چلانے والوں کے سخت کاروائی کریتمام قانونی کاروائیوں سے بچنے کے لیے شہری پہلی فرصت میں اپنا ڈرائیونگ لائسنس بنوائیں۔ پاکستان کا کوئی بھی شہری صرف اصل شناختی کارڈ کے ہمراہ صوبہ پنجاب سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کر سکتا ہیڈرائیونگ لائسنس کے حصول کیلئے شہری خدمت مراکز، لائسنسنگ سینٹر ،آن لائن لائسنسنگ پورٹل سے فائدہ حاصل کریں