بجلی چوروں کیخلاف مقدمات

قصور،کوٹرادھاکشن(خصوصی رپورٹ)تھانہ سٹی پتوکی ،سرائے مغل اورکوٹرادھاکشن میں ایس ڈ?ی اوزکی درخواستوں پر بجلی چوروں کیخلاف مقدمات درج کرلئے گئے۔ دورانِ چیکنگ ناروکی ماہجہ کا رہائشی مشتاق جبکہ شیخم میں کاشف رضا اور سندھو کلاں میں مجید مین کیبل سے ڈائریکٹ کنڈے لگا کر بجلی چوری کے مرتکب پائے گئے۔ ایس ڈی او کوٹرادھاکشن سب ڈویڑن ٹو انجینئر عاشق نے سیداں والا، کوٹ تاج دین، سکھن سنگھ والا، حویلی جھنگڑ کے علاقوں میں . میں آپریشن کرتے ہوئے بجلی چوروں کو پکڑ کرایف آئی آرز درج کر واکر لاکھوں کا بل بھی ڈال دیا۔