لا ہو ر (کرائم رپورٹر)فیکٹر ی ایر یا کے علا قہ والٹن روڈ پر غبارے بھرنے والی ٹینکی پھٹنے کی کال موصول ہو ئی ،والٹن روڈ کوڑے سٹاپ قصائیوں والی گلی سے غبارے بھرنے والی ٹینکی پھٹنے کی کال میں تین افراد شدید زخمی ہوئے۔ ریسکیو 1122 نے زخمی افراد کو لاہور جنرل ہسپتال منتقل کیا گیا۔