ڈاکوؤں نے2شہریوں سے1لاکھ نقدی لوٹ لی

شیخوپورہ(خصوصی رپورٹ)ڈاکوؤں نے مختلف مقامات پر2شہریوں سے1لاکھ نقدی،موبائل فونزاورسامان لوٹ لیا،بتایاجاتاہیکہ چاند شاہ اپنے گھر کی طرف آرہا تھا کہ شیش محل کے قریب ڈاکوؤں نے50ہزارنقدی،موبائل فون اورقیمتی سامان چھین لیا ، علاقہ ماچھی کے میں ملزموں نیمحمدرمضان کی حویلی سے 6 بکرے چوری کرلیے ، علاقہ غازی میناری کے قریب ڈاکوؤں نے مظفر علی سے 50ہزار نقدی لوٹ لی، علاقہ جھبراں منڈی میں چوروں کاگروہ ریاست علی کے گھر سے لال پمپ ،نقدی اور قیمتی سامان لیکرفرارہوگیا، پولیس مصروف تفتیش ہے۔