پولیس نے نے چند گھنٹوں میں رکشہ ڈرائیور کو گرفتار کر لیا
لاہور(کرائم رپورٹر)رکشہ ڈرائیور خاتون کا قیمتی سامان لے کر فرار ہوگیا سمارٹ سیف سٹی شیخوپورہ نے فوری کارروائی کرتے ہوئیملزم کوگرفتار کرلیا ترجمان سیف سٹی کے مطابق متاثرہ خاتون نے 15 ہیلپ لائن پر کال کرکے اطلاع دی تھی شکایت موصول ہوتے ہی ملزم کی سیف سٹی کیمروں سے تلاش شروع کی گئیورچوئل پیٹرولنگ آفیسر نے کیمروں سے رکشے کا روٹ بیک ٹریک کیاگیا سمارٹ سیف سٹی شیخوپورہ کے ورچوئل پٹرولنگ آفیسر نے تمام شواہد متعلقہ پولیس کو فراہم کییپولیس نے چند گھنٹوں میں رکشہ ڈرائیور کو گرفتار کر لیامزید قانونی کارروائی جاری ہے۔خاتون کا ڈھائی لاکھ مالیت کا سامان بحفاظت واپس دلوا دیا گیاشہری کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں 15 پر کال کر کے مدد حاصل کریں۔