استنبول(آئی این پی )ترکیہ میں عدالتی ملازم عدالت کے لاکر سے ایک ارب روپے کا قیمتی سامان چرا کر برطانیہ فرار ہوگیا۔ترکیہ کے مقامی میڈیا کے مطابق عدالت کے ملازم نے لاکر سے ضبط شدہ سونے کی اینٹیں، بسکٹ، زیورات اور سونے کے سکوں سمیت دیگر قیمتی اشیا چرائی تھیں،