شیخوپورہ(خصوصی رپورٹ)شیخوپورہ کے علاقہ کھاریانوالہ کی قریبی آبادی سکندر آباد میں تیزرفتارٹریکٹرٹرالی کی رکشہ کو ٹکرسے7سالہ بچہ جاں بحق،3 افرادشدیدزخمی ہوگئے۔ ریسکیو ٹیموں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرزہسپتال منتقل کردیا۔ کھاریانوالہ کا رہائشی بچہ تنویرموقع پر ہی دم توڑ گیا، زخمیوں میں اشفاق،اسماء اور امجدعلی شامل ہیں۔