24گھنٹوں کے دوران 792 شدید زخمیوں کو ہسپتالوں میں منتقل کیا
لاہور (کرائم رپورٹر) ریسکیو 1122 نے 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں1535ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا ، 792 شدید زخمیوں کو ہسپتالوں میں منتقل کیا ۔1062معمولی زخمیوں کو جائے حادثات پر بروقت طبی امداد فراہم کی۔