تھیلی سیمیا سے متاثرہ بچوں کاپنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ

لاہور (کرائم رپورٹر) تھیلی سیمیا سے متاثرہ بچوں نے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ کیا۔ بچوں کو سیف سٹی کے آپریشنز اینڈ کنٹرول روم اور جدید سرویلنس سسٹم بارے بتایا گیا۔ ورچوئل بلڈ بینک اور ویمن پولیس سٹیشن کا بھی دورہ کر ایا گیا۔