مرغی کا گوشت 29پے کلو سستا

لاہور( کرائم رپورٹر)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 29روپے کمی سے490، زندہ مرغی کی قیمت20روپے کمی سے338روپے کلو ، فارمی انڈوں کی قیمت2روپے اضافے سے317روپے درجن کی سطح پر رہی۔