پاکپتن(خصوصی رپورٹ)پاکپتن میں 13سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا۔ متاثرہ لڑکی کسی کام سے رمضان ٹا ئون کے رہائشی احمد کے گھر گئی، جس نے زبردستی زیادتی کی اور ویڈیو بھی بنالی۔تھانہ سٹی پولیس نے ملزم احمد کیخلاف مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔ مزید تفتیش کا عمل جاری ہے۔