چاند نظر نہیں آیا، یکم جمادی الثانی کل ہوگی

اسلام آباد (بیورو رپورٹ)وزارت مذہبی امور نے اعلان کیا ہے کہ جمادی الثانی 1448 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا۔ ملک بھر میں یکم جمادی الثانی جمعرات 12 نومبر کو ہو گی۔دوسری جانب مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین کے فیصلے کی روشنی میں وزارت مذہبی امور نے چاند نظر نہ آنے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔