اسلام آباد(آن لائن)چیئرمین رویت ہلال کمیٹی عبدالخبیر آزاد کا کہنا ہے چاند نظر نہیں آیا،یکم جمادی الثانی 1446 ہجری بمطابق 4 دسمبر 2024 بروز بدھ ہوگی۔ انہوں نے کہا پاکستان کے کسی بھی مقام سے ماہ جمادی الثانی کا چاند نظر آنے کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی