لاہور (کرائم رپورٹر)ایل ڈی اے ٹیموں کا گلبرگ،نیو گارڈن ٹائون، گلشن راوی، سمن آباد، اقبال ٹائون میں غیرقانونی کمرشل عمارتوں کیخلاف ریکوری آپریشن،41املاک سربمہر کر دی گئیں۔ سیل کی گئی املاک میں نجی سکولز، کالجز،کلینکس ،ورکشاپس، دکانیں، دفاتر وغیرہ شامل ہیں۔