کراچی (آئی این پی) جمعیت علماء اسلام (ف) نے 27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔جے یو آئی کے مرکزی رہنما و سینیٹر کامران مرتضی نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ہم ترمیم کی حمایت نہیں کر سکتے، یہ طریقہ کار غلط ہے، ترمیم بھی غلط ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ہمیں ہر چیز پر اعتراض ہے، حکومت پر اعتبار بھی نہیں، 27 ویں ترمیم سے 26 ویں ترمیم کو رول بیک کر دیا گیا ہے