منشیات فروش گرفتار ،2کلوچرس160گرام چرس بر آمد

اوکاڑہ(خصوصی رپورٹ)پولیس تھانہ بی ڈویڑ ن نیکارروائی کرتے ہوئے ایک منشیات فروش کو گرفتار کرکے2 کلو 160گرام چرس بر آمدکرلی، پولیس ترجمان کے مطابق ملزم اصغر علی شہر کے مختلف علاقوں میں منشیات فروخت کرتا تھا، ملزم کے خلاف امتناع منشیات کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا، مزید تفتیش جاری ہے۔