پنجاب اسمبلی ‘پبلک اکا ئونٹس کمیٹی ون کی میٹنگ

لاہور (خصوصی رپورٹ)پنجاب اسمبلی میں پبلک اکا ئونٹس کمیٹی ون کی میٹنگ چیئرپرسن افتخار حسین چھچھر، ایم پی اے کی زیرِ صدارت منعقد ہوئی۔میٹنگ کے دوران ہا ئوسنگ، اربن ڈویلپمنٹ اینڈ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ، اس کے ذیلی محکموں اور خودمختار اداروں سے متعلق آڈٹ پیراز کا جائزہ لیا گیا۔