لاہور(خصوصی رپورٹ)ملک بھر میں غیر فعال سمز پر واٹس ایپ اکا ئونٹس بلاک ہونا شروع ہوگئے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے کہا ہے کہ اپنا وٹس ایپ اکا ئونٹ فعال سم کے ساتھ منسلک رکھیں بصورت دیگر آپ کا وٹس ایپ اکا ئونٹ بند ہوسکتا ہے۔ شیئر کریں: