حضرت علی کرم اللہ وجہہ کا یوم شہادت آج عقیدت و احترام کے ساتھ منایاجائیگا

لاہور(آن لائن)چوتھے خلیفہ راشد امیر المومنین حضرت علی کرم اللہ وجہہ کا یوم شہادت آج  نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایاجائے گا۔اس مقصد کیلئے ملک بھرمیں سخت حفاظتی اقدامات کئے گئے ہیں جبکہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ جلوسوں کا دورانیہ مختصر رکھا جائے گا۔