لاہور (خصوصی رپورٹ )ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے ٹولنٹن مارکیٹ، سبزہ زار مین بلیوارڈ اور گلبرگ کا دورہ کیا۔ ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے ان سائٹس پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔ پراجیکٹ ڈائریکٹرز اور ڈپٹی پراجیکٹ ڈائریکٹر نے بریفنگ دی۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026