لاہور (کرائم رپورٹر ) وائس چیئرمین ایل ڈی اے میاں مرغوب احمد اور ڈی جی ایل ڈی اے طاہرفاروق نے رائے ونڈ روڈاور ایل ڈی اے ایونیو ون سکیم کے مختلف بلاکس کا دورہ کیااورمجوزہ ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔ شیئر کریں: