منشیات فروش گرفتار،لاکھوں کی آئس برآمد

ملزمان  چٹا پیدل چل پھر کر منشیات فروشی کرتا تھا، خفیہ اطلاع پر گرفتار کیا
لاہور(کرائم رپورٹر)شاد باغ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش کوگرفتارکر کیلاکھوں مالیت کی منشیات برآمد کر لی گئیں۔پولیس کے مطابق ریکارڈ یافتہ ملزم عدنان عرف چٹا سے 3600 گرام چرس ،1030گرام آئس برآمد کرلی ملزم کو دوران پیٹرولنگ خفیہ اطلاع پر منشیات سمیت گرفتار کیا۔ملزمان عدنان عرف چٹا پیدل چل پھر کر منشیات فروشی کرتا تھا، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا