اسلام آباد(آئی اینپ ی )اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وفاقی بجٹ 2025-26کے بجٹ کیلئے قومی اسمبلی کے شیڈول کی منظوری دے دی۔قومی اسمبلی میںوفاقی بجٹ 10 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیا گیا ۔ آج اور 12 جون کو قومی اسمبلی کا اجلاس نہیں ہوگا جب کہ 13 جون کو اسمبلی میں وفاقی بجٹ پر بحث کا آغاز ہوگا