شیرا کوٹ ،2 رکنی ڈکیٹ گینگ گرفتار ،نقدی ،موبائل برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر)شیراکوٹ پولیس نے کاروائی کے دوران دو رکنی ڈکیٹ گینگ کو گرفتار کر لیا ترجمان کے مطابق ایس پی اقبال ٹاؤن سدرہ خان کی زیرنگرانی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران شیراکوٹ نے پولیس دو رکنی ڈکیٹ گینگ کیملزمان عرفان اور فریاد کو تھیم پارک خالی پلاٹ سے گرفتار کر کے ان سے 4 قیمتی موبائل فون، نقدی، پستول بمہ گولیاں اور ہنڈا موٹر سائیکل برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان شہریوں سے اسلحہ کے زور پر نقدی، موبائل فون اور موٹرسائیکل چھینتے تھے