لاہور(نیٹ نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم اگلے روز 16جولائی کو ڈھاکا پہنچے گی۔دورہ بنگلا دیش میں تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز 20، 22 اور 24 جولائی کو کھیلے جائیں گے شیئر کریں: