لاہور(کرائم رپورٹر)سی ٹی او لاھور کا بارش کے دوران شہر کی مختلف شاہراھوں کا وزٹ ڈیوٹی کا جائزہ لیا، وارڈنز بارش کے دوران شہریوں کی مدد کو ہر دم تیار ہیں ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق ڈاکٹر اطہر وحید نے شہر کی مختلف شاہراھوں کا دورہ کیا ٹریفک کی روانی کا جائزہ لیا وارڈنز کو بارش کے دوران بہترین ڈیوٹی کی ہدایت دی سی ٹی او لاھور نے کلمہ چوک، فیروزپور روڈ، قرطبہ چوک، چوبرجی چوک، مصری شاہ اور مغلپورہ کی مختلف سڑکوں کا وزٹ کیا سی ٹی او لاہور ڈاکٹر اطہر وحید کے مطابق شہر بھر میں2 ایس ایس پیز،4 ڈویڑنل ایس پیز 16 ڈی ایس پیز اور ایک ہزار سے زائد ٹریفک وارڈنز ڈیوٹی پر مامور ھیں ٹریفک پولیس لاھور سڑکوں پر تریفک کی روانی کے ساتھ ساتھ شہریوں کی مدد کیلئے بھی ہر لمحہ تیار ھے۔ کملہ چوک سے برکت مارکیٹ سڑک کے دونوں اطراف تریفک کو بارش کے پانی کی وجہ سے ڈائیورٹ کیا جا رہا ھیطفر علی پل سے مال روڈ کی جانب درخت گرنے کی وجہ سے ٹریفک کو ڈائیورٹ کیا جا رہا ھیباقی تمام سڑکیں ٹریفک کیلئے کھلی ہیں شہری کسی بھی وقت اور کہیں بھی اپنا سفر جاری رکھ سکتے ہیں خدمت کے جذبہ اور موسموں کی شدت کی پرواہ کئے بغیر ٹریفک پولیس سڑکوں پر شہریوں کی مدد و راہنمائی کیلئے موجود ھیٹریفک پولیس کے تمام لفٹرز اور بریک ڈاؤنز شہریوں کی مدد کیلئے نشیبی سڑکوں پر موجود ہیں ڈویڑنل افسران کی سپرویڑن میں تمام ڈی ایس پی صاحبان اپنی پوزیشن مصروف اور نشیبی شاہراہوں پر رکھیں، گے، تمام ڈی ایس پیز کو واسا انتظامیہ اور الائیڈ محکموں سے مسلسل رابطے میں رہنے کی ہدایات دیں کسی بھی قسم کی راہنمائی کیلئے شہری ہیلپ لائن 15 پر کال کر سکتے ہیں