لاہور(کرائم رپورٹر)محکمہ جیل خانہ جات میں تقرروتبادلے سیکرٹری داخلہ نے2جیل افسران کے تبادلے کر دئیے بتایا گیا ہے کہسیکرٹری داخلہ نے2جیل افسران کے تبادلے کر دئیے نوٹیفکیشن کے مطابق شان عمران خان ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ جیل اوکاڑہ تعینات جبکہ تصور اقبال کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جوڈیشل ڈسٹرکٹ جیل گجرات تعینات کر دیا گیادونوں جیل افسران کو فوری اپنی تعیناتی پر رپورٹ کر نے کے احکامات جاری کئے گئے