گگومنڈی(خصوصی رپورٹ)روٹھی بھابھی کومنانے گئی نند پر2افرادنے تشددکر دیا۔کالوکالونی کی رہائشی رضیہ بی بی کی بھابھی کنزیٰ بی بی ناراض ہوکر میکے چک نمبر245۔ای بی چلے گئی ، جس سے صلح کرنے رضیہ بی بی وہاں گئی تومعشوق سکھیراورعبداللہ سکھیرنے اسے شدیدتشددکانشانہ بناڈالا،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔