اسلحہ کی نمائش کرنیوالے 4ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)ڈولفن سکواڈ نے تھانہ جوہر ٹائون،گجرپورہ،غالب مارکیٹ کے علاقے میں سٹاپ اینڈ سرچ کے دوران اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزمان حسن،جواد،علی اورفریاد کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 2 پستول،2 رائفلیں برآمد کر کے پولیس کے حوالے کردیا۔