فائرنگ سیزخمی نوجوان ہسپتال میں چل بسا

ساہیوال (خصوصی رپورٹ)مقدمہ بازی کی رنجش پر مخالفین کی فائرنگ سے زخمی نوجوان ہسپتال میں دم توڑ گیا، نواحی گا ئوں موضع بگھیلا میں مقدمہ بازی کی رنجش پر مخالف فریق جاوید وغیرہ نے فائرنگ کرکے ربنواز سمیت 6افرادکو زخمی کردیا تھا جو ہسپتال میں زیر علاج تھے، گزشتہ روز ربنواز زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ گیا۔