فائرنگ سے ز خمی شخص ہسپتال میں چل بسا

قصور (خصوصی رپورٹ)شہر کے نواح چھانگا مانگا میں فائرنگ سے زخمی ہونے والا شخص ہسپتال میں دم توڑ گیا،متوفی قمر چند روز سے جناح ہسپتال لاہور میں زیر علاج تھا،مقامی پولیس مصرو ف کارروائی ہے۔