لاہور (کرائم رپورٹر )ایل ڈبلیو ایم سی کو آ ئوٹ سورس کرنے کی تیاریاں شروع کر دی گئیں ،صفائی کمپنی لاہور کو ابتدائی مرحلے میں زیرو ویسٹ کرے گی۔ کمپنی آ ئوٹ سورس کے لئے ٹینڈرز جاری کیا جائے گا۔ زیرو ویسٹ کے لئے 10 یونین کونسل کا چنا ئو کیا گیا۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026