لاہور (کرائم رپورٹر) ریسکیو 1122کے مطابق 228ٹریفک حادثات کی فون کالز لاہور کنٹر ول روم میں موصول ہوئیں ،صوبائی دارالحکومت235متاثرین کے ساتھ پہلے، فیصل آباد87حادثات میں93متاثرین کے ساتھ دوسر ے نمبر پر رہا۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026