ریسکیو 1122‘لاہور میں 250حادثات کی فون کالز

لاہور (کرائم رپورٹر) ریسکیو 1122 کے مطابق 250ٹریفک حادثات کی فون کالز لاہور کنٹر ول روم میں موصول ہوئیں ،لاہور 320متاثرین کیساتھ پہلے، ملتان 91حادثات میں103متاثرین کے ساتھ دوسر ے نمبر پر رہا۔