چک امرو (خصوصی رپورٹ) شکرگڑھ میں تیز رفتار کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں اس پر سوار نوجوان جاں بحق ہوگیا، کار ڈرائیورموقع سے فرار ہوگیا۔ بتایا گیا ہے شکرگڑھ تیز رفتار کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے باعث 27 سالہ نوجوان مظہر موقع پر ہی دم توڑ گیا، جو خانووال کا رہائشی بتایا جاتا ہے۔