مرغی کا گوشت مزید11روپے کلو مہنگا

لاہور(خصوصی رپورٹ)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 11روپے اضافے سے 588روپے ، زندہ برائلر مرغی 8روپے اضافے سے406روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید 2روپے اضافے سے286روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔