لاہور( کرائم رپورٹر) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 8روپے اضافے سے 577روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے 398روپے کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 233روپے درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026