بیوی پر تشدد کرنیوالا شوہر اسلحہ سمیت گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)سبزہ زار پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے بیوی کو اسلحہ کے زور پر تشدد کرنے والا خاوند کوگرفتارکرلیا ایس پی اقبال ٹائون ڈاکٹر محمد عمر کے مطابق ملزم رمضان بیوی کو اسلحہ کے زور پر تشدد کا نشانہ بناتا تھاملزم رمضان کو اسلحہ سمیت گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیاملزم رمضان سے رائفل اور پستول بمہ گولیاں برآمد کر لی گئی ملزم رمضان کو مزید تحقیقات کے لئے انویسٹی گیشن کے حوالے کر دیا گیا ہے خواتین پر تشدد کرنے والے حوالات کی ہوا کھائیں گے۔