شیخوپورہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)تھانہ شرقپور کے علاقہ چونگی سٹاپ نزد محلہ بھٹیاں میں 24 سالہ خاتون ساجدہ بی بی گھر میں پراسرار طور پر ہلاک ہو گئی، پولیس کے مطابق خاتون کے گلے میں پھندے کے نشانات ہیں ،تاہم مزید کارروائی کے بعد اصل حقائق سامنے آئیں گے۔ شیئر کریں: