واردات کی نیت سے بیٹھے دو ڈاکو گرفتار،نقدی اسلحہ برآمد

ریکارڈ یافتہ طاہر اور اجمل گن پوائنٹ پر لوگوں سے وارداتیں کرتے اور مال مسروقہ بانٹ لیتے تھے ریکارڈ یافتہ ملزمان سے ہزاروں روپے نقدی 2عدد پستول 30 بور بمہ گولیاں برآمد کر لی گئی ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش کے لئے حوالہ انویسٹی گیشن ونگ کر دیا گیاایس پی اقبال ٹاؤن نے ایس ایچ او سبزہ زار امجد ڈوگر اور پولیس ٹیم کو شاباش دی ایس پی اقبال ٹائون چوہدری اثر علی کا کہنا ہے کہ سٹریٹ کرائم کو کنٹرول کرنا اولین ترجیحات میں شامل ہے،