اسلام آباد(آن لائن) صدر مملکت آصف علی زرداری رواں ہفتے دوست ہمسائیہ ملک چین کا دورہ کریں گے ۔ذرائع کے مطابق صدر مملکت رواں ہفتے دورہ چین پر روانہ ہونگے، صدر مملکت کی دورہ چین کے موقع پر چینی قیادت سمیت اہم شخصیات سے ملاقاتیں ہونگی شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026