کپڑے دھوتی خاتون کرنٹ لگنے سے جاں بحق

پاکپتن (خصوصی رپورٹ)پاکپتن کے نواحی گا ئوں ہیلہ وٹواں میں کپڑے دھوتی خاتون کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گئی۔ شاہدہ بی بی گھر میں کپڑے دھو رہی تھی کہ اسی دوران موٹر میں کرنٹ آ نے سے زوردار جھٹکا لگا جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جان کی بازی ہار گئی۔